رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اور حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ کے فکر و فلسفے پر متحد ہوکر دین کے دشمنوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513859 تاریخ اشاعت : 2023/03/01
رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہراء نقوی نے کہا کہ امام خمینی رح نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اسکی چھاؤں میں پناہ دی۔
خبر کا کوڈ: 3513751 تاریخ اشاعت : 2023/02/13